تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَنگوٹِیَہ" کے متعقلہ نتائج

لَنگوٹِیا یار

وہ شخص جس سے بچپن سے یارانہ ہو، بچپن کا یار، لڑکپن کا دوست، بچپن سے ساتھ کھیلا ہوا، برابر کا پرانا یار، بے تکُّلف دوست، ہمجولی

اردو، انگلش اور ہندی میں لَنگوٹِیَہ کے معانیدیکھیے

لَنگوٹِیَہ

la.ngoTiyaलँगोटया

لَنگوٹِیَہ کے اردو معانی

  • لنگوٹ بند .
  • گہرا یار ، بچپن کا دوست .
  • (سن٘گ تراشی) معمولی سے چھوٹی ناپ کا چوکا ، چوکے کا تہائی یا چوتھائی ٹکڑا ، چوکے کے طول میں تین یا چار بنائے ہوئے ٹکڑوں میں سے ہر ایک کو لنگوٹیا کہتے ہیں .
  • لنگوٹ دار پتنگ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَنگوٹِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَنگوٹِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone